22 شعبان المعظم, 1446 ہجری
شعبہ 8 دینی
کام دعوتِ اسلامی کے تحت 31 جنوری
2025ء صوبہ خیبر پختونخوا کے سوات
ڈسٹرکٹ کی بحرین تحصیل میں اسلامی
بہنوں کے درمیان علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر پاکستان مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے وابستہ
ہونے ، گلی گلی مدرسۃالمدینہ، قرآن ٹیچر
ٹرینگ کورسز اور مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینےکی ترغیب
دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔