5 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں سیکورٹی
دیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیضان مدینہ ڈویژن
بہاولپور کےاسلامی بھائیوں سمیت دیگر اہم ذمہ داران نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ ڈیپارٹمنٹ محمد عادل
عطاری نے ذمہ داران سے مختلف موضوعات پر گفتگوکرتے ہوئے رمضان اعتکاف کےاہداف دیئے
نیز رمضانُ المبارک میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے لئے کئے جانے والے عطیات کی
کارکردگی کا جائزہ لیا۔
بعدازاں نگرانِ ڈیپارٹمنٹ نے ذمہ داران کے ہمراہ ایک سیکورٹی گارڈ اسلامی بھائی کی
والدہ کے انتقال پر اُن سے تعزیت کی اور مرحومہ کے لئے ایصالِ ثواب بھی کیا۔(رپورٹ:احتشام نوید عطاری سکیورٹی آفس، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)