1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائےحکیم کے زیر اہتمام 12 مارچ 2021ء بروز جمعہ ملتان
بہاولپور، بہاولپور طبیہ کالج میں مدنی حلقہ
ہوا جس میں شعبہ رابطہ برائے حکیم کے نگران حکیم محمد حسان عطاری نے پرنسپل اور پروفیسر صاحبان کے درمیان سنتوں بھرا
بیان کیا ۔ حکیم جلیل کریم صاحب کی عیادت بھی کی۔ حکیم سید عاقل علی رضوی صاحب کے
پاس مدنی حلقہ لگایا اور اسلامیہ یونیورسٹی
بہاولپور میں شخصیات سے ملاقات کی۔(رپورٹ: محمد عظیم عطاری)