15 رجب المرجب, 1446 ہجری
بہاول نگر کی سبزی منڈی فورٹ عباس میں اوراق مقدسہ کے
بکس لگانے کا سلسلہ
Wed, 23 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس اوراق مقدسہ کے تحت بہاول
نگر کی سبزی منڈی فورٹ عباس میں اوراق مقدسہ کے بکس لگانے کا سلسلہ ہوا ۔ اس موقع
پر مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ دار قاری جاوید عطاری نے چوک درس دیا اور عاشقان
رسول کو ڈونیشن سیل کے ذریعے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا۔