18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 27فروری 2020ءبروز جمعرات حیدرآباد زون کی بدین اور سجاول کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں علاقہ
تا کابینہ ، زون ذمہ دار اسلامی بہن ، ریجن نگران اسلامی بہن اور ریجن مشاورت مدنی انعامات اسلامی بہن نے شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اورنئے مقامت پر اجتماعات شروع کروانے ،معلمات اور مبلغات بنانے ،نئے مقامات پر مدرستہ المدینہ بالغات شروع کروانے اور سالانہ
ڈونیشن کے اہداف دئیے۔