18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
بدین میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات کی معلمہ اور طالبات کے درمیان سنتوں بھرا بیان
Sat, 29 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27فروری 2020ء بروز جمعرات عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن کا حیدرآباد زون کی بدین
اور سجاول سفری شیڈول رہا۔ اس موقع پر عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے بدین میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات کی معلمہ اور طالبات کے درمیان سنتوں بھرا بیان کیا اور انہیں تنظیمی ذمہ داری لینے ، دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور
پر شرکت کرنے اورسالانہ ڈونیشن کے اہداف دئیے۔