21 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 26 جنوری 2022ء کو عزیز آبادمیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
صاحبزادیِ
عطار سلمھا الغفار نے سنتوں
بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بتاتے
ہوئے انہیں مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کا ذہن دیا ۔ آخر میں نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
دعا کروائی۔