14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع کے سلسلے میں گزشتہ دنوں حنفی ریجن نگران نےعزیز آباد کراچی میں علاقائی دورہ کیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتےہوئے
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔