16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 3دسمبراور6دسمبر2019ء کو
عزیز آباداور حسین آباد کے علاقے میں محافل نعت کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔حنفی ممالک ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور محافلِ نعت میں
شریک اسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے اور ہفتہ وار سنتوں
بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔