20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت13نومبر 2019ء کوآسٹریلیا کے شہروایلی پارک سمیت دیگر ممالک میں اجتماعاتِ میلاد کا انعقاد کیا جائیگا جن میں مبلغات
دعوت اسلامی سنّتوں بھرے بیانات کریں گی۔
اجتماع میلاد میں شرکت کی خواہش مند اسلامی بہنیں اس میلI.Dپر
رابطہ کریں ۔
میلI.D: islamibahan.sydney@oulook.com