دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام23فروری2020ء کو فیصل آباد زون  کی اطراف کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں فیصل آباد اور شاہ کوٹ اطراف کی کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ فیصل آباد زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں اطراف کی تقسیم کاری، اطراف میں مدنی کام بڑھانے کے لیے مختصر کورسز کا تعارف، محفل نعت اور عشر کارکردگی پر تبادلۂ خیال کیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق اہداف دئیے۔