22 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام6 مئی2020ء بروز
بدھ اسلام آباد ریجن اٹک کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کابذریعہ کال
اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کا فالواپ کرتےہوئے
اس کے لئے کوششوں کو مزید بڑھانے اور
شخصیات خواتین سے رابطہ کرنے کا ذہن دیا۔