4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی جانب سے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اسسٹنٹ
کمشنر دادو ڈاکٹر شاہنواز میرانی سے انکے آفس ميں ملاقات کی۔
دورانِ
ملاقات اسلامی بھائیوں نے اسسٹنٹ
کمشنر کو دنیا بھر میں ہونے والے دعوت اسلامی کے دینی ،روحانی اور امدادی کاموں کے بارے میں بتایا اور انہیں کتاب ’’فیضان نماز‘‘ تحفے میں پيش کی
جس پر انہوں نے خوشی کااظہار کیا اور مدنی چینل کی 15ویں
سالگره کے حوالے سے تاثرات دیئے ۔ (رپورٹ : کوآرڈينيشن ڈپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ
دادو، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)