14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Monday, May 12, 2025
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ
آن لائن کے تحت ملتان زون کی برانچ اشاعت الاسلام میں مدنی
مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں ناظمین ، مفتشین،
تعلیمی ذمہ دار اور زونل ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے شرکائے مدنی
مشورہ کو انتظامی و تعلیمی امور پر مختلف
نکات عطا فرمائے اور مدنی کاموں میں مزید بہتری کے لئے کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:محمد فیضان عطاری ، مجلس مدرسۃ المدینہ
آن لائن اوورسیز آفس)