دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی  انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنو ں کی کوششوں سے 29نومبر2019ء کو عرب شریف کے ایک شہر میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی انعامات پر عمل کرنےاور ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔