اپریل2020ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں  کے آٹھ مدنی کاموں کا اجمالی جائزہ درج ذیل ہے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد502

روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد5ہزار175

روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد72ہزار352

مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد 3ہزار306

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد39ہزار717

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد8ہزار59

اجتماعات میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد 89ہزار287

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) 7ہزار368

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد 35ہزار180