دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت اپیک اکیڈمی مورو نواب شاہ زون میں میلاد اجتماع ہوا جس میں اکیڈمی کے پرنسپل، ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔

نگران مجلس شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے”سیرت مصطفیٰصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم“ نے سنتوں بھرا بیان کیا۔