21 شوال المکرم, 1446 ہجری
25دسمبر2019ء
کو دعوت اسلامی کے تحت کشمیر زون کی اننت
ناگ کابینہ میں کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کشمیر
زون نگران اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے اسلامی
بہنوں کو مدنی کام بڑھانے، معلمات و مبلغات بنانے، پابندی سے گھر درس دینے کے اہداف دئیے۔