14 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
کفن دفن دعوت ِاسلامی کے زیرِ اہتمام 20 اگست 2023ء کو اورنگی ٹاؤن کراچی کی امینہ مسجد منصور نگر میں غسلِ میت کورس ہوا
جس میں امینہ مسجد کے نمازی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
مبلغ
دعوت اسلامی عزیر عطاری نے شرکائے کورس کو غسل میت دینے کی فضیلت ،اس کی اہمیت بیان
کی نیز غسل میت دینے اور نمازِ جنازہ وتدفین کا طریقہ سکھایا۔مزید کفن کی لمبائی
اور چوڑائی کے بارے میں بتاتے ہوئے کفن کاٹنےاور پہنانے کا عملی طریقہ بھی سمجھایا۔
(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)