28 شوال المکرم, 1446 ہجری
پنجاب میں مشائخِ آلو مہار شریف کے سالانہ عرس
کے موقع دعا اور فاتحہ کا سلسلہ
Fri, 25 Mar , 2022
3 years ago
22
مارچ 2022ء کو ڈسٹرکٹ سیالکوٹ پنجاب میں
مشائخِ آلو مہار شریف کے سالانہ عرس کے موقع پر دعوت
اسلامی کے شعبہ مزارات اولیاء کے تحت دعا اور فاتحہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں سمیت مدرسۃ المدینہ کے بچو نے شرکت کی۔
اس موقع
پر مدرسۃ المدینہ کے بچوں نے مزار شریف پر
قراٰن خوانی کی۔ شعبہ مزارات اولیاء گوجرانوالہ ڈویژن کے ذمہ دار اور ڈسکہ کابینہ
کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےفاتحہ خوانی
کی اور صاحب مزار کو ایصال ثواب کرتے ہوئے ان کے لئے
ترقی درجات کے لئے دعا کی۔