27 شوال المکرم, 1446 ہجری
حضرت
علامہ پیر غلام علی قادری رضوی اوکاڑوی کے مزار شریف پر حاضری
صاحب
مزار کے صاحبزادگان سے ملاقات
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے ذمّہ داران نے 8جنوری 2020ء کوپاکپتن زون اوکاڑہ
کابینہ میں واقع حضرت علامہ پیر غلام علی قادری رضوی اوکاڑوی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ ہوا ۔ ذمّہ
داران نے صاحب مزار رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادگان (مفتی فضل الرحمٰن قادری رضوی اوکاڑوی صاحب، مولانا
حمزہ اوکاڑوی قادری رضوی صاحب ، مفتی غلام یٰسین قادری رضوی اوکاڑوی صاحب)سے ملاقات
کی اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کیا۔ (رپورٹ:
دانیال عطاری، مجلس مزاراتِ اولیاء)