1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت
31جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک اسلام آباد
ریجن الکوثر مسجد وارڈ نمبر 4 ہسپتال والی
میں محفل نعت کا اہتمام کیا گیاجس
میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت
کی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد منصور عطاری
نے ”تلاوتِ قراٰن کی فضیلت“ کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا اور عاشقانِ رسول کوقراٰنِ
کریم سے تعلق مضبوط کرنے، تلاوتِ قراٰن کرنے، سمجھنے اور اس کےمطابق شب و روز گزارنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد
دانش عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس تجہیز و تکفین)