14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے کراچی کے علاقے گلشن
اقبال میں قائم الحمد بوتیک میں شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔