21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے
تحت پچھلے دنوں دہلی ریجن کی اجیر مدرسات
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں مدرستہ المدینہ بالغات ہند سطح
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک مدرسات اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیزتنظیمی اور
مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا۔