18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر اہتمام ملک و بیرون ملک میں روحانی علاج کے بستے لگائے جاتے ہیں جن سے پریشان حال دکھیارے مسلمان اپنی پریشانیوں کے حل کے لئے تعویذات عطاریہ حاصل
کرتے ہیں۔
اس سلسلے میں اگست2022ء کی اجمالی کارکردگی ملاحظہ
ہو:
پاکستان میں لگنے وا لے بستوں کی تعداد:171
بیرون ملک لگنے والے بستوں کی تعداد:8
دیئے گئے ماہانہ تعویذات عطاریہ کی
تعداد:64 ہزار 754
پاکستان میں
ہونے والے روحانی علاج کورسز کی تعداد:2