29 شوال المکرم, 1446 ہجری
دفتر اوقاف میں افسران سے ملاقات
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیاء کے تحت ذمّہ داران نے فیصل آباد زون کے دفتر
اوقاف میں افسران سے ملاقات کی اور مزار
شریف محمد عبدالعزیز چشتی رحمۃ
اللہ علیہ، حافظ خادم
حسین چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت میاں غلام رسول قادری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک
کی تیاری کے حوالےسے مشاورت کی عرس مبارک کے موقع پر مزار شریف میں
قراٰن خوانی اور اجتماع ِ پاک منعقد کرنے کا ذہن دیا۔