14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 21دسمبر بروز ہفتہ کو کراچی کے علاقے آدم جی
نگر بلاک”B“میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کم
وبیش 65 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اس موقع پرمجلس رابطہ کراچی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرابیان
کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور
مدرسۃ المدینہ للبنات میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔محفل کے اختتام پراسلامی
بہنوں نے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدرستہ المدینہ میں ایڈمیشن لینےکی نیت کا اظہارکرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو
سراہا ۔