29 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے تحت کراچی میں واقع حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ
تعالٰی علیہ کےمزار شریف پر مدنی حلقہ ہوا جس میں مزار شریف
پر آنے والے زائرین نے شرکت کی۔ریجن کراچی ذمّہ دار مجلس مزارات اولیاء نے سنّتوں بھرا
بیان کیا اورشرکا کو حاضری مزار کے آداب
سکھائے۔(رپورٹ:محمد جہانزیب عطاری مدنی، کراچی)