27 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے تحت لاہور ریجن
ڈیرہ اسماعیل خان میں حضرت پیر
سید عبدالطیف شاہ بخاریرحمۃ
اللہ علیہ کے مزار شریف پر مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں زائرین اوراہلِ علاقہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکن
ریجن مجلس مزاراتِ اولیاء نے شرکا کو نیکی دعوت دی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: دانیال عطاری مجلس
مزاراتِ اولیاء دفتر)