28 شوال المکرم, 1446 ہجری
وزیر آباد
میں واقع مولانا عبدالغفور ہزاروی چشتی قادری کے مزار پر حاضری
Mon, 28 Mar , 2022
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 26 مارچ 2022ء بروز
ہفتہ شعبہ مزاراتِ اولیاء کے ذمہ داران نے
وزیر آباد ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ میں واقع مولانا
عبدالغفور ہزاروی چشتی قادری رحمۃُ اللہِ
علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور
صاحبزادہ پیر محمد
عارف ہزاروی سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ داراسلامی بھائیوں نے انہیں شعبہ
مزاراتِ اولیاء کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا جس پر
انہوں نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعوتِ اسلامی کی خدمات کو سراہا۔(رپورٹ: ثناءاللہ عطاری سیالکوٹ زون شعبہ مزاراتِ اولیاء، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)