6 اکتوبر 2025 ء، فیضانِ صحابیات کراچی:

دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے مدنی مرکز فیضانِ صحابیات کراچی میں 6 اکتوبر 2025ء کو عالمی مجلسِ مشاورت کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اورسیز میں رہنے والی اراکین اسلامی بہنوں نے آن لائن جبکہ انٹرنیشنل افیئرز ڈیپارٹمنٹ اور فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز سمیت فیضانِ صحابیات کی ذمہ داران نے براہِ راست شرکت کی۔

میٹنگ میں مختلف اہم نکات پر مشاورت کی گئی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭ اوورسیز نگرانوں کے سنتوں بھرے اجتماع کے انعقاد٭اسلامی بہنوں میں اس کی دعوت عام کرنا٭اجتماع کے انتظامات و شیڈول٭اجتماع کو مؤثر، منظم اور نمایاں انداز میں کرنا۔