16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ بالغات میں عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن کی تشریف
آوری
Tue, 17 Dec , 2019
5 years ago
14دسمبر2019ءکوگڈاپ زون کابینہ گلشن معمارڈویژن انوار مرشد میں
قائم دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات میں عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن کی تشریف
آوری ہوئی۔ عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے بیان کی ترکیب
بناتےہوئے بیان کے ا ختتام میں مدرستہ
المدینہ بالغات کی مدرسات کی تربیت کی اور
مدرسات کو مزید مدارس المدینہ بالغات کھولنے کا ہدف دیانیز 12 روزہ کورس کی بھی ترغیب
دلائی۔