بریلی شریف ہند میں   واقع مزارِ اعلیٰ حضرت پر ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی کی حاضری

فاتحہ خوانی و ایصالِ ثواب کا سلسلہ ہوا

تفصیل:

دعوت اسلامی کےنگرانِ دہلی ریجن،نگرانِ زون دہلی، نگرانِ زون لکھنؤسمیت دیگر ذمّہ داران نے ہند کے شہر بریلی شریف میں سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کےمزار شریف حاضری دی۔ ذمہ داران نے ایصالِ ثواب کےلئے فاتحہ خوانی، نعت و منقبت خوانی کی جس کے بعد دعا کا سلسلہ ہوا۔(رپورٹ : محمد صلاح الدین عطاری، مجلس رابطہ بالعلماءوالمشائخ،ہند)