21 شوال المکرم, 1446 ہجری
امریکہ کے شہر یوبا سٹی میں ایک اسلامی بہن کے گھر اجتماع میلاد کا انعقاد
Thu, 2 Jan , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے تحت یکم جنوری 2020ء کو امریکہ
کے شہر یوبا سٹی میں ایک اسلامی بہن کے گھر اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیاجس میں
تقریباً86 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”حقوق العباد“
کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز
پڑھنے اور مدنی انعامات کا رسالہ پابندی سے پُر کرنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن
دیا۔