19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلام آباد ریجن واہ کینٹ زون کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
Mon, 15 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 12جون 2020ء بروز جمعہ اسلام آباد ریجن واہ کینٹ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن
نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن کی موجودہ کارکردگی کا جائزہ وحوصلہ افزائی کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن نے مزید
ڈونیشن کرنے کی ترغیب دلائی نیزکوائف فارم
فل کرنے کا طریقہ اور لاک ڈاؤن کے دوران گھر سے باہر نکلتے وقت کن احتیاطی
تدابیر کو پیش نظر رکھا جائے اس پر کلام ہوا۔