21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 9نومبر2019ء کو یوگینڈا کے شہر کمپالا میں چارمقامات(ٹاؤن،مینگو ہسپتال نٹنڈ،نگورو) میں اجتماعاتِ
میلاد كاانعقاد کیا گیا جس میں پاک و ہنداور افریقہ کی کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت
کی سعادت حاصل کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی
نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعِ میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔