22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے تحت 6تا8 جنوری 2020ء کو تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں”جنت کا راستہ“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و
بیشں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اورکورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ
غوروفکر کرتے ہوئے اپنے مدنی انعامات پر عمل بڑھانے ، مدنی انعامات کا نصاب یاد
کرنے کی ترغیب دلائی۔