22 شوال المکرم, 1446 ہجری
تنزانیہ کے شہر دارلاسلام میں دو
مقامات پر دعائے حاجات اجتماعات کا انعقاد
Mon, 13 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت10 جنوری 2020ء کو تنزانیہ
کے شہر دارالسلام میں دو مقامات پر دعائے
حاجات اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں پاک و ہند سمیت مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ
اسلامی نے سنّتوں بھرےبیانات کئے اور
اجتما عات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ دوران اجتماع ”یاسَمِیعُ“ کا ورد کیا گیا جبکہ پریشان حالوں کے لئے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔ ان
اجتماعات میں اوراد و وظائف کے پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے۔