1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
تربیتی ورک شاپ کا انعقاد
5 years ago
دعوت ِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ،مدینہ
ٹاؤن فیصل آبادمیں شعبہ جامعۃ المدینہ کے تحت صرف و نحو پڑھانے والے مدرسین کی
تربیتی ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا۔اس ورکشاپ میں فیصل آباد اور پاکپتن زون کے صرف
و نحو پڑھانے والے اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔ تربیتی ورک شاپ میں سینئر اساتذۂ
کرام سمیت نگران تعلیمی امور مجلس جامعۃ
المدینہ للبنین نے ”اندازِ تدریس کیسا ہونا چاہیئے؟“کے عنوان پر بیان کیا
اور شرکا کو مدنی پھول دئیے۔