18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مختلف مقامات پر تربیتِ اولاد کورس کا سلسلہ
5 years ago
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! دعوتِ اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز
کے تحت جولائی/اگست 2019ءمیں بیرون ملک کویت(Kuwait)، ملائشیا(Malaysia)
،آسٹریا (Austria) ،اسپین(Spain) ، ہند(Hind) میں3 دن پر مشتمل اسلامی بہنوں کے لئے100 سے
زائد مقامات پر ”تربیتِ اولاد کورس“مقامات
پر کروایا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کورس کے آخر میں کئی اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت ، ہر
ماہ نیک کام کا رسالہ جمع کروانے کے ساتھ مدنی مذاکرہ دیکھنےاور سننے کی نیتیں کیں۔