20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
تخصصات کے علمائے کرام
کا فیضان مدینہ کراچی میں قائم مختلف شعبہ جات کا دورہ
Mon, 18 Jan , 2021
3 years ago
تبلیغ قرآن و سنت کی عالمی تحریک ”دعوت اسلامی“
جو اپنا پیغام تقریباً 200 سے زائد ممالک میں پہنچاچکی اور 86 شعبہ جات کے ذریعے
دین متین کی خدمت سرانجام دے رہی ہے۔ان ہی میں سے ایک شعبہ ”تخصصات(فی الفقہ، فی
الحدیث، فی الامامت)“ بھی ہے۔
پچھلے دنوں تخصصات فی الحدیث اور فی الفقہ میں
پڑھنے والے سال دوئم کے علمائے کرام کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کا دورہ
کروایا گیا۔ علمائے کرام نے فیضان مدینہ میں قائم اسلامک ریسرچ سینٹر (المدینۃ العلمیہ)، شعبہ مدنی قافلہ، شعبہ
بیرون ملک، شعبہ مالیات اور دیگر شعبہ جات
کا وزٹ کیا۔ (رپورٹ: احمد رضا
مغل،شعبہ تخصصات)