اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت پچھلے دنوں سری لنکا ریجن کے ملک  سنگاپور میں ایک مقام پر 12 دن پر مشتمل آن لائن”فیضانِ انوار الفرقان“کورس کا اختتام ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے صراط الجنان فی تفسیرالقراٰن سے روزانہ تین آیا ت تلاوت کرنے، سننے کی نیتیں بھی کیں۔