22 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے تحت پچھلے دنوں
امریکہ کےشہر یوبا
سٹی سیکرامینٹو (uba city Sacramento) میں پانچ دن پر مشتمل آن لائن "کفن
دفن" کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 23 اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔ مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اورکورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تجہیز و
تکفین ، میّت کو غسل دینے کا طریقہ اور
کفن پہنا نے کےطریقے سے متعلق آگاہی فراہم کی۔