دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں تقابلی جائزہ کے پیش نظرماہِ جنوری2020ء میں 158 مدرسۃ المدینہ بالغات کا اضافہ ہوا ہے۔علم دین کے حصول اورقراٰنِ پاک کی درست تعلیم حاصل کرنے کے لئےتقریباً746اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔