شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔

اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی پیر شریف بمطابق 27 اپریل2020ء کو پاکستان بھر میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جن کی کارکردگی درج ذیل ہے:

کراچی ریجن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 491اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور395اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

حیدر آباد ریجن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 637اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور624اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

فیصل آباد ریجن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 235اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور196اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

ملتان ریجن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 79اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور79اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

لاہور ریجن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 1ہزار160اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور707اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔