21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پاکستان بھر میں
تقریباً 131 مقامات پر مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کے درمیان تربیتی اجتماعات کا انعقاد
Mon, 8 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ ہفتےپاکستان بھر میں تقریباً 131 مقامات پر مدرسۃ
المدینہ بالغات کی مدرسات کے درمیان تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کابینہ
وائز مدرسات اور کابینہ تا علاقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تربیتی اجتماعات میں تجوید ، شعبے کےکام، مینول
رسید اور ای رسیدسمیت دیگر امور پر تربیت کی گئی جبکہ پاکستان مشاورت ، ریجن
تا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے تدریسی امور و شعبہ کے نکات پر کلام کیا۔