2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مجلسِ مزاراتِ اولیاء
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیاء کے تحت ذمّہ
داران نے مظفرآبادمیں حضرت پیرسید شاہ حسین بخاری المعروف پیر
چناسی رحمۃ
اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور مزار شریف پر آنے
والے زائرین کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی اسلامی کے مدنی ماحو ل سے وابستہ ہو نے کی ترغیب دلائی۔علاوہ
ازیں ذمّہ داران نے مزار شریف سے متصل مسجد کے امام صاحب سے ملاقات کیاور انہیں دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ پیش کیا۔