اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت  فیصل آباد کی رکن کابینہ شعبہ ڈونیشن بکس نے ناروے کی ایک اسلامی بہن پر انفرادی کوشش کی جس پر اس اسلامی بہن نے اپنے فوت شدہ لواحقین کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ ادا کیا جس کی ٹوٹل رقم 1لاکھ 78ہزار 80 روپے مالیات میں جمع کروائے گئے۔ اہلِ ثروت اسلامی بہن کو دارالمدینہ اسکول سسٹم اور مالیات دفتر فیصل آباد کا وزٹ بھی کروایا گیا۔ اس موقع پر اچھے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے دعوت اسلامی کا نظام بہت پسند آیا اور مجھے اپنی رقم Donate کر کے% 100 Satisfaction ہوئی۔