21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 30دسمبر2019ء
کو صوبہ مہاراشٹر کے شہر ناگپور اورصوبہ گجرات کے شہر احمد آباد میں دو گھنٹےکے
مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 49 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعاتِ پاک میں شریک
اسلامی بہنو ں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے،مدنی انعامات پر عمل
کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔