اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی مجلس آ ئی ٹی کی طرف سے”روحا نی علاج موبائل ایپلیکیشن“ عوام کے لئے متعارف کروا ئی گئی ہےجس میں بیما ری سے شفاء ،غربت سے نجات ،غم سے چھٹکارا ،بلاؤں سے حفاظت اور دعا کی قبولیت سمیت دیگر وظائف شامل کئے گئے ہیں۔ مو بائل صارفین ابھی پلے اسٹور سے اس اپلیکیشن کو ڈاؤن لو ڈ کر کے اس سے استفا دہ کر سکتے ہیں۔